23مارچ …تجدیدعہد کادن
مارچ 1940 وہ تاریخی دن ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک الگ ریاست کے قیام کا عزم کیا۔ قرارداد پاکستان کے ذریعے یہ حقیقت تسلیم کی گئی کہ مسلمانوں اپنی مذہبی ثقافتی اور سماجی شناخت کو برقرار رکھنے کیلئے ایک الگ ریاست کے مستحق23 ہیں۔ جو مسلمانوں، پاکستانیوں اور ہندوستان کے مسلمانوں کیلئے اللہ […]
