پاکستان

عدلیہ محترم ہے، عوام کو نظرآرہا ہے، اعلیٰ عدلیہ میں بھی انصاف کے بند نظر آر ہے ہیں، اسد عمر

راولپینڈی مین تحریک انصاف کے حقیقی لانگ مارچ کے سلسلے میں جلسہ عام جاری ہے جلسہ سے مرکزی رھنما اسد عمر نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ عدلیہ ہمارے لیے محترم ہے، پاکستان کے عوام کو […]

Read More