تحریک خالصتان کے عالمی ریفرنڈم
بھارت کے موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی کی پالیسیوں اور مبینہ ہٹ دھرمی کے باعث خالصتان تحریک اب صرف پنجاب تک محدود نہیں رہی بلکہ یہ دنیا کے کئی ممالک میں ایک فعال اور عالمی تحریک کی شکل اختیار کر چکی ہے ۔ اس تبدیلی کے نمایاں محرکات اور عالمی سطح پر اس کے اثرات […]
