پاکستان

دھماکے سے متعلق ادارے تحقیقات کررہے ہیں ، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ دھماکے سے متعلق ادارے تحقیقات کر رہے ہیں، قیاس آرائیوں پر بات نہیں کی جائے گی۔کراچی ایئرپورٹ پر جائے وقوعہ کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ متعلقہ ادارے واقعے کا جائزہ لے رہے ہیں اور رپورٹ شیئر کی […]

Read More
دنیا

عمان میں دہشتگردی کا واقعہ پاکستان کی تحقیقات میں تعاون کی پیشکش

پاکستان نے عمان میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے تحقیقات میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ مجرموں کوانصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے تعاون کو تیار ہیں، دہشت گرد حملے میں دو پاکستانی جاں بحق ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ سلطنت عمان […]

Read More
پاکستان

گندم درآمد ایشو ، معطل افسران کیخلاف تحقیقات کی منظور ی

وزیراعظم شہباز شریف نے زائد گندم کی درآمد میں ملوث 4 معطل افسران کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سیکرٹری تجارت صالح فاروقی کو انکوائری افسر مقرر کر دیا ہے۔معطل افسران کے خلاف سول سرونٹس ایفیشینسی اینڈ ڈسپلن رولز 2020 کے تحت انکوائری کی جائے گی، وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی […]

Read More
پاکستان

9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے آزادانہ کمیشن بنایاجائے ، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے آزاد کمیشن بنایا جائے۔عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے کیسز میں قیادت سمیت کچھ نہیں ہے، پراسیکیوشن اس کیس سے بھاگ رہی […]

Read More
پاکستان

مولانا فضل الرحمان نے جو باتیں کی ہیں ان پر تحقیقات ہونی چاہئیں ، علی محمد خان

علی محمد خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے جو کہا ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔علی محمد خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے جو کہا اس پر دو نکات ہیں، وہ اب تک کیوں خاموش تھے اور دوسرا نکتہ یہ ہے کہ اس وقت مولانا فضل الرحمان […]

Read More
معیشت و تجارت

پنجاب بھر میں چینی مہنگی کرنے اور افغانستان سمگلنگ کی تحقیقات کا آغاز

تحقیق میں معلوم ہوجائیگا کہ چینی کن راستوں سے بارڈر کراس ہوئی، کین کمشنر نے اس بارے شوگر ملز سے تفصیلات مانگ لی ہیں ۔ چینی سمگلنگ میں کون کونسے ملزمالکان وڈیلرز ملوث ہیں اس کی تحقیقات ہونگی ،اب تک چار لاکھ ٹن چینی افغانستان جاچکی ہے ۔25 روپے ی کلو چینی کی قیمت بڑھنے […]

Read More
پاکستان

کراچی فیکٹری میں بھگدڑ سے 12 اموات ، تحقیقات میں لرزہ خیز انکشافات سامنے آگئے

کراچی: کراچی میں سائٹ ایریا کی فیکٹری میں بھگدڑ مچنے سے بارہ ہلاکتوں کے واقعے کی تحقیقات میں لرزہ خیز انکشاف سامنے آگئے۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار فیکٹری مالک سے تفتیش میں لرزہ خیز انکشاف سامنے آئے ہیں ۔فیکٹری مالک کے بیان کے مطابق زکواة کی رقم کے حصول کیلئے مستحقین کئی روز سے فیکٹری […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف قتل کی تحقیقات سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت،رپورٹ 2ہفتوں میں طلب کرلی

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کی تحقیقات سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے اسپیشل جے آئی ٹی سے عبوری پیش رفت رپورٹ 2ہفتوں میں طلب کرلی۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ کے روبرو سماعت کے دوران ڈی جی ایف آئی اے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پاک فوج کی حکومت سے ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنے کی درخواست

پاک فوج نے حکومت سے ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنے کی درخواست کر دی، ترجمان پاک فوج کے مطابق سانحے کو جواز بنا کر من گھڑت باتیں کی جا رہی ہیں، ادارے پر الزام تراشی کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کی جانب سے […]

Read More