جرائم کی تشہیر۔۔۔!
جرائم کی تشہیر سے جرائم میں کمی نہیں بلکہ اضافہ ہوتا ہے۔آپ پرنٹ میڈیا یا الیکٹرانک میڈیا دیکھیں تو اس میںزیادہ تر خبریںجرائم کے بارے میں ہوتی ہیں۔مثلاًکراچی کی لڑکی مظفر گڑھ میں قتل، ڈکیتی کی مزاحمت پر خاتون زخمی، فیصل آباد میںمخالفین کے گھر گھس کر فائرنگ، خاتون سمیت تین افراد قتل،قصور میں کم […]