آزاد کشمیر… تصادم کے پیچھے چھپی کہانی
تاریخ کبھی اچانک نہیں پھٹتی۔ کسی خطے میں جب سڑکیں بند ہوتی ہیں، بازار ویران ہوتے ہیں، نوجوان لاٹھیوں اور آنسو گیس کے درمیان کھڑے نظر آتے ہیں اور ریاست اپنے تمام اختیارات کے ساتھ میدان میں اتر آتی ہے تو اس کے پیچھے برسوں کی بے چینی، محرومیاں، غلط فیصلے اور ادھورے مکالمے کارفرما […]
