کالم

سب سے اہم تعلیم

جب ہم تعلیم کی بات کرتے ہیں تو اس میں بنیادی، ثانوی، اعلیٰ ثانوی اور اعلیٰ تعلیم شامل ہے۔پاکستانی نظام تعلیم چار مختلف تعلیمی اداروں پر مشتمل ہے۔ سرکاری اور نیم سرکاری اسکول، نجی اسکول اور مدارس ۔ چاروں مختلف قسم کے سکول معاشرے کی سماجی اور مذہبی تقسیم کا ایک بڑا سبب بن چکے […]

Read More
کالم

نظام تعلیم

اسلام فطری مذہب ہے اورپاکستان اسلام کے نام پر معرض وجودمیں آیا۔اسلام کامیابی و کامرانی کا راستہ ہے لیکن وطن عزیز پاکستان میں اسلامی نظام نافذ نہیں کیا گیا ۔ اسلام نے تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے ۔ قرآن مجید فرقان حمید کے نزول میں ©”اقرائ” پڑھ یعنی تعلیم کی ہدایت ہے لیکن […]

Read More
کالم

تعلیم کافقدان

اگر ہم دنیا میں ترقی یافتہ اقوام کی کامیابی کا راز دیکھیں تو وہ دو عنا صر کی وجہ سے ہے ۔ ایک تعلیم اور دوسری لیڈر شپ یعنی قیادت ۔اگر ہم موجودہ دور میں جاپان، کو ریا ، امریکہ ، بر طانیہ ، چین اور دوسرے کئی ممالک کی کامیابیوں اور کامرانیوں کو دیکھیں […]

Read More
کالم

تعلیم، صحت اور روزگار

تعلیم ،صحت اور روزگار کے لحاظ سے پاکستان179ممالک میں 150وےں نمبر پر ہے ےعنی پاکستان ہیومن ڈوےلپمنٹ کے حوالے سے نچلی سطح پر ہے۔ڈاکٹر محبوب الحق نے1988ءمیںاقوام متحدہ کو اےک تجوےز پیش کی کہ دنےا کے ممالک کی ترقی کا پےمانہ تعلیم ،صحت اور روزگار پر رکھےں اور اس تجوےز کو اقوام متحدہ کے ذےلی […]

Read More
کالم

نہ تعلیم نہ تربیت حالات کیسے بدلیں گے

میں خوش قسمت ہوں جسے اس دور میں بھی بابا کرمو جیسی شخصیت میسر ہے۔ بابا جی کی خوبصورتی یہ ہے کہ جس چیز کو وہ اپنے لئے پسند نہیں کرتے وہ یہ دوسروں کےلئے بھی پسند نہیں کرتے ۔ مثلا جب آپ بابا کرمو کے پاس بیٹھے ہوں تو فون کا استعمال نہ خود […]

Read More