خطے میں امن کےلئے تنازع کشمیر کا حل ضروری
بھارت نے پانچ اگست 2019 کو اس کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں غیر قانونی اور مذموم اقدامات اور ان کے سنگین نتائج کی شروعات کی تھیں، جو اب تک جاری ہیں اور جن کے ذریعے دہلی دنیا کو یقین دلانے کی کوشش کر رہا ہے کہ وادی کشمیر اس کا اٹوٹ انگ ہے۔بین […]