تنخواہوں میں اضافے سے متعلق سوال پر اسحاق ڈار کا جواب
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے سے متعلق سوال پر جواب دیا ہے۔پارلیمنٹ پہنچنے پر صحافی نے اسحاق ڈار سے سوال کیا کہ کیا تنخواہوں میں اضافہ ہوگا؟ اس کا جواب دیتے ہوئے نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ تو نہیں بتا سکتا، بجٹ میں اضافے کا اعلان ہوگا۔میڈیا […]