بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 27 June 2026 | پاکستان: 12 محرم 1448

تنخواہوں میں اضافے سے متعلق سوال پر اسحاق ڈار کا جواب

Tuesday, 10 June, 2025

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے سے متعلق سوال پر جواب دیا ہے۔پارلیمنٹ پہنچنے پر صحافی نے اسحاق ڈار سے سوال کیا کہ کیا تنخواہوں میں اضافہ ہوگا؟ اس کا جواب دیتے ہوئے نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ تو نہیں بتا سکتا، بجٹ میں اضافے کا اعلان ہوگا۔میڈیا سے مختصر گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ حالات کے مطابق اضافہ ہوگا، ٹیکس میں ریلیف ملے گا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *