توانائی بحران کا خاتمہ مشترکہ ذمہ داری
وزیراعظم پاکستان کی جانب سے 94 فیصد گھریلو بجلی کے صارفین کو بلوں میں ریلیف ملک کی معاشی صورت حال میں بڑی حد تک قابل تعریف قرار دیا جارہا ہے، شہبازشریف کے مطابق غریب اور متوسط طبقے کو دئیے جانے والے ریلیف سے حکومت کے 50 ارب روپے خرچ ہوں گے ، بتایا گیا ہے […]