جرائم مےں اضافہ :ارباب اختےار توجہ دےں
پنجاب بھر مےں ڈکےتی ،ڈاکہ زنی اور چوری کی وارداتوں کا نہ ختم ہونے والا جو سےرےز شروع ہو چکا ہے ،لےکن حےران کن امر ےہ ہے کہ جرائم کی بڑھتی ہوئی رفتار کے آگے پولےس بند باندھنے مےں ناکام ہے ۔ےہ پولےس کےلئے کوئی اچھا سرٹےفےکےٹ نہےں ہے ۔راقم کا گاﺅں چٹی شےخاں سےالکوٹ […]