توشہ خانہ کیس کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلیے مقرر کردی۔جسٹس یحییٰ آفریدی او رجسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل دو رکنی بنچ چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل کی کل سماعت کرے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے6 جولائی کو توشہ خانہ کیس پر کارروائی روکنے کیلیے […]
