پاکستان

توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد31 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کے کیس میں آئی جی اسلام آباد کو31 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کے کیس کی سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن […]

Read More