کالم

تھانوں سے رشوت کے خاتمے کا عزم

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کے تھانہ مزنگ اور تھانہ سول لائنز کے دورے پر سائلین نے پولیس کے عملے کی جانب سے رشوت لینے اور دادرسی نہ ہونے کے حوالے سے کی شکایات کیں۔ دونوں تھانوں کی حالت بری اور صفائی کا ناقص انتظام تھا۔ فرنٹ ڈیسک بھی درست کام نہیں کر رہا تھا اور […]

Read More