تیز ہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخواہ کے بالائی علاقوں میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہے گا، تا ہم بالائی خیبر پختو نخوا میں بعض مقامات پر تیز […]