بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

تیز ہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

Friday, 23 February, 2024

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخواہ کے بالائی علاقوں میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہے گا، تا ہم بالائی خیبر پختو نخوا میں بعض مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق (صبح) جمعہ کو اسلام آباد اور گر دو اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، صوبہ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جب کہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ بالائی علاقوں اور صوبہ سندھ میں صبح اور رات کے اوقات۔ بیشتر اضلاع میں خشک موسم کے علاوہ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *