انٹرٹینمنٹ

ثنا جاوید نے شعیب ملک سے شادی کے بعد نام بدل لیا

کراچی: فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید نے سابق کپتان شعیب ملک سے دوسری شادی کرکے اپنا نام بدل لیا۔اداکارہ ثنا جاوید قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے شادی کرکے پاکستان سمیت بھارت میں خبروں کی زینت بن گئی ہیں، اس خبر نے دونوں ممالک کے مداحوں […]

Read More