اسلام آباد ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس تھمن رفعت امتیاز پر مشتمل ڈویژن بنچ نے پی ٹی آئی کے جلسے کے بعد دائر مقدمات اور گرفتاریوں کے سلسلے میں گرفتار رہنماں کے جسمانی ریمانڈ کے فیصلے […]