جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت پر وضاحت جاری کردی
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ اسمبلی میں سیاسی بیانات کے بعد میں وضاحت کیلئے تقریر کی درخواست کی، میرے اجلاس میں بیٹھنے کے حوالے سے اعتراض باعث حیرت ہے، ایوان […]
