بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.7°C
Thursday, 25 June 2026 | پاکستان: 10 محرم 1448

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت پر وضاحت جاری کردی

Wednesday, 12 April, 2023

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ اسمبلی میں سیاسی بیانات کے بعد میں وضاحت کیلئے تقریر کی درخواست کی، میرے اجلاس میں بیٹھنے کے حوالے سے اعتراض باعث حیرت ہے، ایوان میں جگہ کا انتخاب خود نہیں کیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ عدلیہ کے فرد کی حوصلہ افزائی کیلئے مجھے درمیان میں بٹھایا گیا، آئین کی گولڈن جوبلی تمام شہریوں کیلئے باعث مسرت ہے۔ تقسیم کے بیج نہ بونا بہترین مفاد میں ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *