پاکستان جرائم

جلائو گھیرائو کیس ، عمرا یوب کا آج عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے عسکری ٹاور جلا گھیرا کیس میں آج عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی حاضری معافی کی درخواست دائر کردی گئی۔درخواست میں مقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمر ایوب اسلام آباد ہائیکورٹ میں […]

Read More
پاکستان جرائم

جلائو گھیرائو ، جناح ہائوس حملہ کیس ، عمرایوب سمیت 41 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ شادمان جلا گھیرا اور جناح ہاس حملے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب، مسرت جمشید چیمہ اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر سمیت 41 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے لاہور میں […]

Read More