26ویں آئینی ترمیم ۔جمہوری کامیابی!
گزشتہ دِنوں وطن عزیز پاکستان کی قومی اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین میں مزید ترمیم کرنے کا بل 26ویں آئینی ترمیم بل 2024 سینیٹ کی منظور کردہ صورت میں زیر غور لانے […]