جنوبی پنجاب کے عوام کی بہتری کےلئے اقدامات
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ملتان میں نشتر ٹو ہسپتال کے دورہ کے موقع پر کہا کہ نشتر ٹو ہسپتال ملتان اور گرد و نواح کے عوام کی اشد ضرورت ہے اور اس منصوبے کی تکمیل سے نشتر ہسپتال پر بوجھ کم ہوگا۔ انہوں نے آوٹ ڈور شعبے کے مختلف حصے دیکھے اور زیر […]
