مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنو بی ایشیا میں امن ممکن نہیں
مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ممکن نہیں ،کشمیریوں کی ایک طویل جدوجہد ہے جو صدیوں پر محیط ہے۔کشمیریوں کو ان کے بنیادی حقو ق دلانے کیلئے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے اور اقوام متحدہ کی قر ار دادوں کے مطابق کشمیریوں کو اپنے مستقبل کے فیصلہ کا […]