جنگ، مزاحمت، یوٹرنز اور سفارتکاری!
امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی اور پندرہ روزہ جنگ بندی تک پہنچنے والا یہ بحران محض ایک علاقائی تصادم نہیں بلکہ عالمی طاقتوں، معاشی مفادات، بحری راستوں اور سیاسی بیانیوں کا ایک پیچیدہ امتزاج ہے۔ اس جنگ کی ابتداء سے سیز فائر تک کے مراحل کئی بنیادی سوالات کو جنم دیتے ہیں، […]
