بھارت کی جنگی تیاریاں
بھارت کی اعلیٰ عسکری قیادت نے جدید اورجارحانہ جنگی حکمت عملی کی وکالت کرتے ہوئے خطے میں روایتی تنازعات سے نمٹنے کے لیے نام نہادسمارٹ وار کے لیے تیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے جس سے خطے میں مزید فوجی تعیناتی کے خدشات پیدا ہوئے ہیں۔ بھارت کے چیف آف ڈیفنس سٹاف انیل […]
