جنگ بندی، خطے میں امن اور استحکام کی امید
ایک حیران کن سفارتی پیش رفت کے تحت ایران اور اسرائیل نے 24 جون 2025 کو جنگ بندی پر اتفاق کر لیا۔ کئی ہفتوں پر محیط شدید فوجی محاذ آرائی کے بعد اس معاہدے نے ایک ممکنہ علاقائی جنگ کے خدشات کو کم کر دیا۔ یہ جنگ بندی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی سے […]