جنگ پاکستان اور افغانستان کیلئے مفید نہیں: مولانا فضل الرحمان
سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جنگ افغانستان کے لیے مفید ہے نہ پاکستان کے لیے۔ گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ لڑائی کا خطرہ ہییا نہیں؟ مزید سوچ بچارضروری ہے، جامع حکمت عملی ناگزیرتمام جماعتوں کوآن بورڈ کیا جائے۔انہوں نے تجویز دیتے ہوئے کہا […]