پاکستان

جو بھی الیکشن جیتے اسے سادہ اکثریت ملنی چاہیے: شہباز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے قوم کے ساتھ بددیانتی نہ کی ہوتی تو آج جیل میں نہ ہوتے۔ایک انٹرویو میں شہباز شریف نے کہا کہ اگر 9 مئی کا واقعہ نہ ہوا ہوتا تو بانی پی ٹی آئی آج انتخابی […]

Read More