کرنل معمرقذافی ۔جو تاریک راہوںمیں مارے گئے
پاکستان کے ذوالفقارعلی بھٹو، لیبیا کے معمر محمد ابو منیار القذافی،عراق کے صدر صدام حسین اور سعودی عرب کے فرمانروا شاہ فیصل کا شمار عالم ِ اسلام کے ایسے حکمرانوںمیں ہوتاہے جن کے دل میں مسلم امہ کے اتحادکی بڑی تڑپ تھی یہ چاروں اقوام ِ متحدہ کے پیرل اسلامی بلاک قائم کرنا چاہتے تھے […]
