پاکستان

فواد پرانا جیالہ ہے ، وہ پیپلزپارٹی میں ہی آئیگا، منظور وسان پرامید

حال ہی میں پاکستان تحریک انصا کو خیر باد کہنے والے فواد چوہدری کے مستقبل کے بارے میں پی پی کے رہنما منقسم ہیں ۔پی پی کے رہنما اور اکثر خواب دیکھنے والے منظور وسان کہتے ہیں کہ فواد چوہدری پرانا جیالہ ہے وہ پی پی میں ہی آئیگا ، فواد ہمارا تھا اور ہمارا […]

Read More