بھارتی جیلوں میںمسلمانوں کا قتل
بھارتی ریاست اتر پردیش کی باندہ جیل میں عمر قید کاٹنے والے مسلمان سیاسی رہنما مختار انصاری کی پراسرار موت نے سوالات اٹھادیئے ہیں۔مختار انصاری کی موت کی خبر سامنے آنے کے بعد ریاست بھر میں صورتحال کشیدہ ہے ۔ ریاست بھر میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے جبکہ نیم فوجی دستے مارچ کررہے ہیں […]
