ابراہیم معاہدوں کی حقیقت
کئی سال پہلے سوشل میڈیا پر ایک شوشا چھوڑا گیا کہ تین بڑے الہامی مذاہب اسلام ، عیسائیت اور یہودیت میں سے منتخب احکامات لے کر ایک نیا مذہب ابراہیمی تشکیل دیا جارہاہے ایسے شوشے عموماً رائے عامہ کا ذہن بنانے یا ان کا ردِ عمل جاننے کیلئے چھوڑے جاتے ہیں نئے مذہب کا نام […]