زندگی کی حقیقت
زندگی خوبصورت ہے، حسیں ہے جسے کوئی کھونا نہیں چاہتا۔ یوں کہہ لیجیے کہ کوئی مرنا نہیں چاہتا مگر موت کا دیوتا ہے کہ ہر ایک کو دبوچ لیتا ہے۔ میں آرام کرسی پر اخبار کی ورق گردانی سے فارغ ہوا تو دھوپ کا لطف لینے لگا۔ میں یہ سوچ رہا تھا کہ آج اگر […]