معیشت و تجارت

حکومتی اثاثوں کی بہترانتظام کاری کیلیے’ پاکستان خود مختار دولت فنڈ ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں حکومت پاکستان کے اثاثوں کا بہترین فائدہ اٹھانے اور بہتر انتظام کاری کےلیے پاکستان خودمختار دولت فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہمارے نمائندے کے مطابقفنڈ کا قیام پبلک فنانس مینجمنٹ ایکٹ 2019 کے تحت عمل میں لایا جائے گا جس کے لیے حکومت نے مسودہ قانون […]

Read More