پاکستان

حکومت مذاکرات کے بعد عملاً فراد کا راستہ اختیار کررہی ہے ، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے بعد عملا فرار کا راستہ اختیار کر رہی ہے۔ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ مسلم لیگ ن، پی پی پی اور ایم کیو ایم عوام کے مقابلے میں نہیں ٹہر سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف نہ دینے […]

Read More