حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کی وجہ بتادی
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے تحریک انصاف سے مذاکرات نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اسد قیصر نے 26 تاریخ کو حکومت سے مذاکرات کی حامی بھری تو عمران خان نے انہیں فارغ کر دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ شاہ محمود قریشی بھی پہلے سے […]
