پاکستان

حکومت پی آئی اے کی نجکاری کا شیڈول پورا کرنے میں ناکام

اسلام آباد: حکومت اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (سفک) کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن کے اندر پی آئی اے کو دو حصوں میں تقسیم کرنے میں ناکام رہی ہے، جو پی آئی اے کی نجکاری کیلیے انتہائی ضروری شرط ہے۔وزارت نجکاری کے حکام کا کہنا ہے کہ اس بات کا بھی ابھی تک کوئی […]

Read More