بحرانوں کا خاتمہ ناگزیر
پاکستان اور اہل پاکستان ان دنوں سنجیدہ سیاسی بحران ، بدترین معاشی بحران اور تشویشناک جوڈیشل بحران کا شکار ہیں۔ سیاسی جماعتوں کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات زوروں پر ہیں، سیاست دان، اعلیٰ عدالتیں، ملٹری اور سول اسٹیبلشمنٹ سب موجودہ صورتحال کا ذمہ دار ایک دوسرے کو ٹھہرا رہے ہیں، اور پاکستان کا […]