گلگت بلتستان کے ساتھ بڑا کھیل کھیلا جا رہا ،وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید خان
وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے ساتھ بڑا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ہمارے پاس تنخوائیں دینے کے پیسے ختم ہو رہے ہیں اگر گندم اور پیسے نہیں دیں گے تو میں عوام لو نہیں روک سکوں گایہ بات انھوں نے صوبہ کے پی کے سابق وزیر تیمور […]