پاکستان خاص خبریں

گلگت بلتستان کے ساتھ بڑا کھیل کھیلا جا رہا ،وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید خان

گلگت بلتستان کے ساتھ بڑا کھیل کھیلا جا رہا ،وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید خان

وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے ساتھ بڑا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ہمارے پاس تنخوائیں دینے کے پیسے ختم ہو رہے ہیں اگر گندم اور پیسے نہیں دیں گے تو میں عوام لو نہیں روک سکوں گایہ بات انھوں نے صوبہ کے پی کے سابق وزیر تیمور سلیم خان جھگڑا کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا کہ ہم نے پہلے بھی پریس کانفرنس کی لیکن ابھی تک ایک روپیہ بھی نہیں ملا۔۔اے ڈی پی پر ان کا کوئی دھیان نہیں۔۔اگر گندم اور پیسے نہیں دیں گے تو میں عوام لو نہیں روک سکوں گا کے پی کے کے سابق وزیر تیمور سلیم خان جھگڑا نے اس موقع پر کہا کہ پختونخواہ میں 3 مہینوں کے بعد واپس آ رہے ہیں۔ہم 6 فیصد گروتھ چھوڑ کرگئے تھے۔ان 9 مہینوں میں ملک لا برا حال کر دیا ہے۔یہ آئی ایم ایف سے ڈیل بھی نہیں کر رہے وزیر اعظم کے بیٹے اپنے ہی سابق وزیر خزانہ کو جوکر کہ رہے ہیں یہ فیصلے بھی نہیں لے رہے اور حکومت بھی نہیں چھوڑ رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے