خان کی خطرناکیاں ، آرمی کی وارننگ
یاد کریں کہ پی ٹی آی کے کپتان نے کہا تھا کہ اقتدار کی کرسی نہ رہی تو میں اور بھی خطرناک ہو جاں گا ، شکر کریں کہ یہ نہیں بول بیٹھے کہ حسب سابق اگر مجھے دوبارہ اقتدار کی کرسی پر بٹھا دیا گیا تو پھر میں زیادہ خطرناک نہیں رہوں گا بلکہ […]