پاکستان

خرم نواز گنڈاپور کی گورنر کے پی سے خصوصی ملاقات

سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈا پور نے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی اور انہیں آئینی منصب پر تعیناتی کی مبارکباد دی۔اس موقع پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی ترقی، امن اور خوشحالی میرا مشن ہے، وفاق اور صوبہ کے درمیان پل کا کردار ادا […]

Read More