آئینی ترمیمی مسودے کی خصوصی پارلیمانی کمیٹی سے منظوری
ایک اہم پیش رفت میں خصوصی پارلیمانی کمیٹی جس میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان شامل ہیں نے 26ویں آئینی ترمیم کے مسودےکی متفقہ طور پر منظوری دیدی ہے۔یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی جب جمعہ کو پیپلز پارٹی کے قانون ساز سید خورشید شاہ کی سربراہی میں متنازعہ عدالتی پیکیج پر بحث کےلئے بنائی گئی […]