تضادات اور خطرات
مبصرین کے مطابق یہ امر قابلِ توجہ ہے کہ اسلام آباد میں سہیل آفریدی کے خیبر پختونخوا کا نیا وزیرِاعلیٰ منتخب ہونے پر بجا طور پرشدید تشویش پائی جاتی ہے اور یہ تشویش بے سبب نہیں، کیونکہ تحریکِ انصاف ان تمام عناصر، گروہوں اور حتیٰ کہ بعض بیرونی قوتوں کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہے […]
