خودسازاورتاریخ ساز
خودسازاورتاریخ ساز لوگوں کی عادات واطواراور رویوں میں بظاہر بڑا معمولی سامگرحقیقتاً زمین،آسمان کا فرق ہوتا ہے۔اس فرق کو جاننے سے قبل یہ چھوٹا سا قصہ پڑھئے۔مسزمارگریٹ تھیچر1975میں برطانیہ کی معروف سیاسی جماعت کنزرویٹوپارٹی کی سربراہ مقرر ہوئیں ۔ 1979 تا 1990دو بار برطانیہ کی مشہورِ زمانہ وزیرِاعظم رہیں ۔ جون 1983کے جنرل الیکشن میں […]