کوئٹہ:پولیس ٹرک پر خود کش حملے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور24زخمی ہوگئے
کوئٹہ:بلیلسی کسٹم کے علاقے میں کچلاک بائی پاس پر بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کش دھماکے میں بچے سمیت2افراد جاں بحق جبکہ 20پولیس اہلکاروں سمیت24افراد زخمی ہوگئے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق دھماکہ کچلاک بائی پاس پر پولیس کے ٹرک قریب ہوا جس میں متعدد اہلکار زخمی ہوگئے۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو […]