خوراک کی نعمت۔۔۔!
شادی بیاہ اور مختلف تقریبات میں کھانے پینے کی اشیا کا بے دریغ ضیاع ایک ایسا المیہ بن چکا ہے جسے دیکھ کر دل رنجیدہ ہو جاتا ہے اور جس وسیب میں نعمتوں کی قدر نہ کی جائے وہاں اجتماعی شعور کی پختگی پر سوالیہ نشان لگ جاتا ہے۔ شادیوں اور بڑی دعوتوں میں جب […]
