خورد برد کیس ، فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جہلم میں تعمیراتی پراجیکٹ غبن کیس میں فواد چوہدری کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے درخواست ضمانت پر دلائل کی سماعت کی۔وکیل صفائی عامر عباس نے […]
